Thursday, April 30, 2020

Power of magistrate to aqcuite accused at any stage of proccedings u/s. 249-A of Cr.P.C.

 Power of magistrate to aqcuite accused at any stage of proccedings u/s. 249-A of Cr.P.C.

PLJ 2004 SC 2
PLD 1981 SC 607
NLR 1999 PCRLJ 137
2003 YLR 274
2005 PCRLJ 252
PLD 1984 SC 428
PLD 1999 SC 1063
2000 MLD 605
1991 PCRLJ 1381
1985 SCMR 257
PLD 1991 LAH 268 
1999 MLD 1645
PLD 1999 SC 1063
2003 PCRLJ 12
PLJ 2003 AJ&K
2004 PCRLJ 1068

Locus Poenitentie U/S 121 of General Clause Act

PLD 1997 KARACHI 450
1998 SCMR 2745
2002 CLC 1464
2004 YLR 2047
2003 CLC 1196

Rape Case ACQUITTED in Compromise Acquittal of accused on no objection of victim affidavits under section 265-k 2012 Y L R 2701

Rape Case ACQUITTED in Compromise

Acquittal of accused on no objection of victim affidavits under section 265-k
2012 Y L R 2701

suit decreed against the doctor for negligence 2011 PLD 117 KARACHI-HIGH-COURT-SINDH

suit decreed against the doctor for negligence 
 
S. 1---Pakistan Medical and Dental Council Ordinance (XXXII of 1961), S. 32---Suit for compensation and damages---Death of patient due to wrongful acts, gross negligence and carelessness in professional duties of doctor s---Proof---Lady doctor after examining gallbladder of deceased not properly functioning advised for his immediate operation in her hospital through a Professor/doctor ---Such hospital was not having proper operation theatre, pre and post operation facilities, competent and

Advocate is officer of the court 2020 M L D 594

Advocate is officer of the court

Advocate is officer of the court and court expect him/her to help the court to do justice between the litigant public in accordance with law---Role of advocate is to uphold the dignity and purity of the court---Advocate is duty bound to appear before the court when it takes up the case of accused pending before it and he is not expected to

. Divorce through sms. 2015 PLD 231 LHC

.. Divorce through sms.
Ss. 22-A & 22-B- Art. 199-Constitutional petition-Divorce through telephone or sms. Ex-husband of petitioner had allegedly Divorced her orally through telephone and sms. Petitioner contracted second marriage. Respondent/uncle of ex-husband moved application before Justice of Peace alleging that petitioner had married another man

2020 YLR 619 The object behind granting a right of cross-examination can only be achieved after affording a fair opportunity to an opposite party, likely to be adversely affected, being on the receiving end in the shape of examination-in-chief from statement so recorded by the court, in all the matters

2020 YLR 619

The  object  behind  granting  a  right  of  cross-examination  can  only  be achieved  after  affording  a  fair  opportunity  to  an  opposite  party,    likely to  be  adversely  affected,  being  on  the  receiving  end  in  the  shape  of examination-in-chief  from  statement  so  recorded  by  the  court,  in  all  the matters.  To  adjudge  the  veracity,  credibility  and  trustworthiness/ truthfulness  of  the  witness  enables   the  court,  for  relying  upon,  while deciding  the  matter  before  it.  The  grant  of  a  fair  opportunity  for  cross examining  a  witness  by  the  adversary  has  its  genesis  and  roots  in  the principle  of  audi  alterm  partem  ,  duly  codified  in  the  shape

Latest citation Owners of the vehicles involved in the accident should also be charged as co-accused. 2020 P Cr. L J 451 [Sindh]

Latest citation
Owners of the vehicles involved in the accident should also be charged as co-accused.

----S. 320---Qatl-i-khata by rash or negligent driving---Criminal liability of the owner of vehicle---Scope---Owner of the vehicle involved in the accident was real brother of the absconding accused, the driver of the vehicle---Police officer conceded that the owner of vehicle involved in the road accident case is also supposed to be impleaded along with driver of the vehicle, who was charged under S. 320, P.P.C.---Investigating Officer, in the present case, had neither verified the license of the

THE CODE OF CIVIL PROCEDURE (PUNJAB AMENDMENT) ORDINANCE 2020 (VIII of 2020) An Ordinance to amend the Code of Civil Procedure, 1908. [29th April, 2020]

ضابطہ دیوانی میں بہترین ترامیم۔ اب دیوانی دعوی کا ایک سال کے اندر اندر فیصلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔

THE CODE OF CIVIL PROCEDURE (PUNJAB AMENDMENT) ORDINANCE 2020
(VIII of 2020)

CONTENTS
1. Short title and commencement.
2. Substitution of section 3 of Act V of 1908.
3. Substitution of section 26 of Act V of 1908.
4. Insertion of section 27A in Act V of 1908.
5. Substitution of section 96 of Act V of 1908.
6. Amendment of section 106 of Act V of 1908.
7. Amendment of section 115 of Act V of 1908.
8. Amendment of section 128 of Act V of 1908.
9. Substitution of section 141 of Act V of 1908.
10. Insertion of section 159 in Act V of 1908.


TEXT THE  CODE  OF  CIVIL  PROCEDURE  (PUNJAB  AMENDMENT) ORDINANCE  2020 (VIII  of  2020)

 An Ordinance  to  amend  the  Code  of  Civil Procedure,  1908.
 [29th  April,  2020]

 It  is  expedient  to  amend  the  Code  of  Civil  Procedure,  1908  (V  of  1908)  to  bring procedural  reforms  for 

THE STAMP (AMENDMENT) ORDINANCE 2020 (V of 2020), Amendment in the Stamp Act, 1899 (II of 1899). [20th April, 2020]

THE STAMP (AMENDMENT) ORDINANCE 2020
(V of 2020)
CONTENTS
1. Short title, extent and commencement.
2. Amendment in the Stamp Act, 1899 (II of 1899).

TEXT
THE STAMP (AMENDMENT) ORDINANCE 2020
(V of 2020)
[20th April, 2020]
An
Ordinance to provide for reduction in certain stamp duties in the Punjab. It is expedient to reduce certain stamp duties in urban areas of the Punjab, and to provide for the ancillary matters.
Provincial Assembly of the Punjab is not in session, and Governor of the Punjab is satisfied that circumstances exist which render it necessary to take immediate action. In exercise of the powers conferred under clause (1) of Article 128 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, Governor of the Punjab is pleased to

THE PUNJAB PRIVATE EDUCATIONAL INSTITUTIONS (PROMOTION AND REGULATION) (AMENDMENT) ORDINANCE 2020 (VII of 2020) [22nd April, 2020]

THE PUNJAB PRIVATE EDUCATIONAL INSTITUTIONS (PROMOTION AND REGULATION) (AMENDMENT) ORDINANCE 2020
(VII of 2020)
CONTENTS
1. Short title and commencement.
2. Insertion of section 12D in Ordinance IV of 1984.

TEXT
THE PUNJAB PRIVATE EDUCATIONAL INSTITUTIONS (PROMOTION AND REGULATION) (AMENDMENT) ORDINANCE 2020
(VII of 2020)
[22nd April, 2020]

An
Ordinance 
to amend the Punjab Private Educational Institutions (Promotion and Regulation) Ordinance, 1984.
It is necessary to amend the Punjab Private Educational Institutions (Promotion and Regulation) Ordinance, 1984 (IV of 1984) for purposes hereinafter appearing.
Provincial Assembly of the Punjab is not in session and Governor of the Punjab is satisfied that circumstances exist which render it necessary to take immediate

Wednesday, April 29, 2020

Most Important Question and Answer for Exam Of Judicial Magistrate and Civil Judge

01. What is the difference between F.I.R & Challan?

A. It is first information report dealt in section 154 Cr. P C. It is not a substantive piece of evidence. Its objective is to put law in motion.

B. Challan is mentioned in 173 Cr P C. When the investigation report is completed the station officer shall submit a report to magistrate to take the cognizance of the office is known as Challan. It contains 07 columns

02. What is Remand (167) difference between Judicial Custody & Police Custody

A. Procedure when investigation cannot be completed in 24 hours fixed by the section 61 Cr. P C and there are grounds for believing that the accusation or information is well founded, the officer in charge of police station or police officer making the investigation shall forth with transmit to the nearest magistrate.

B. There are two types of remands

01. Judicial remand: means accused is sent to the judicial custody or judicial lock up.

02. Physical remand: means accused is given in the custody of police for the further investigation.

Appeal was dismissed in Conviction of rape offence FIR promptly lodged DNA matched. 2020 M L D 588

Conviction of rape offence FIR promptly lodged DNA matched.
2020 M L D 588
----S. 376 ---Rape---Appreciation of evidence---Ocular and medical evidence---Corroboration---Accused was charged for committing rape with the daughter of complainant---Ocular account of the occurrence had been furnished by complainant, victim and a witness---First Information Report of the case was lodged on the same day, wherein the accused was named with specific role---Nothing was available on the record to doubt the authenticity of the FIR---Victim, at the time of incident, was wearing qameez and shalwar and having dopatta---Victim had specifically stated that accused removed her shalwar and committed rape on her---Complainant stated that when they entered the room the accused was busy in committing rape forcibly with his daughter---Victim was lying there in naked condition and blood was oozing out from the vagina---Victim stated that she raised hue and cry---Accused left her in

Latest 22 A&B Dismissal citation on civil litigation. 2020 P Cr. L J 467 [Sindh]

Latest 22 A&B Dismissal citation on civil litigation.

----S. 22-A---Ex-Officio Justice of Peace, powers of---Scope---Petitioner
had alleged in the application to Justice of Peace that his residential
house was demolished without any order of the executing court and
valuable goods were thrown away---Justice of Peace dismissed the
petition under S. 22-A, Cr.P.C.---Validity---Civil dispute over the property remained pending for over a decade and finally executing court hadpassed order whereby execution application was disposed of as satisfied---Said order of executing court was never challenged by the

Succession Act appeal allowed 2020 C L C 128

2020 C L C 128

[Chief Court Gilgit-Baltistan]

Before Malik Haq Nawaz and Ali Baig, JJ

Mst. KHALASA BEGUM----Appellant
Versus
SAMAR ABBAS through Next Friend----Respondent

C.F.A. No.53 of 2018, decided on 17th June, 2019.
Succession Act (XXXIX of 1925)---
----S. 372---Civil Procedure Code (V of 1908), O. XXI, R. 23 & Ss.2(2)(14)---Succession certificate---Execution petition---Objection petition---Execution petition was filed for implementation of succession certificate wherein objection application was moved but same was dismissed---Contention of petitioner was that succession certificate was not a decree and same was not executable---Validity---Succession certificate did not fall within the ambit of decree and it merely declared that legal heir of the deceased was entitled to recover the amount mentioned in the said certificate---Succession certificate was not capable of being executed as a decree or order of the Court---Impugned order passed by the Court below

Latest 491 Application dismissal citation made by mother.

Latest 491 Application dismissal citation made by mother.

----S. 491---Habeas corpus---Custody of minors---Scope---Applicant sought recovery of minors on the ground that about 15 to 20 days before the filing of petition respondent (father of minors) came to her house and removed the custody of minors on the pretext that he would take them to market for shopping---Respondent produced certificates issued by the Principal of school, in which minors studied, to the effect that they had been studying in the school for the last several months---Admission on the part of applicant that minors had been studying in the school where respondent resided was sufficient evidence to show

Saturday, April 18, 2020

PROMISSORY NOTE /PSO PAKISTAN FOR DEALERS

Annexure I

[on non-judicial stamp paper of Rs.100/=]

PROMISSORY NOTE

 

Date……………………..

                                                                                                            Place:  Karachi

 

I, ____________________________ S/o / D/o _____________________resident of ___________________________________ holding CNIC No. ____________________ Dealer of ______________________________________situated at______________________________________, code no __________________, do hereby promise to pay Pakistan State Oil Company Limited the sum of Rs. __________________for the value received.

 

                                                                                                                                   

 

 

                                                                        Signature & stamp:__________________

Name:       _________________________

CNIC No: _________________________

Address: ___________________

 

WITNESS:

 

Signature:        _____________________

Name:             _____________________

CNIC No.       _____________________

 

Signature         _____________________

Name:              _____________________

CNIC No.       _____________________


U​NDERTAKING​ ​FROM​ ​RETAIL​ ​CUSTOMERS /PSO COMPANY

                      
U​NDERTAKING​ ​FROM​ ​RETAIL​ ​CUSTOMERS 
I, __________________________son/daughter/wife of ______________________, resident of      ____________________________________ holder of CNIC No.___________________ Dealer of       Pakistan State Oil Company Limited’s (PSO) retail outlet ______________________situated at          ____________________________________Code # ____________, do hereby, on solemn affirmation,        undertake and state as under: 1. That I am the executants of this undertaking and as such fully conversant with the facts mentioned                 herein. 2. That I shall purchase, uplift and sell the following POL products from PSO on a credit during                 …………. ……….  PRODUCT MONTHLY TARGETS  ________________________ _________________________  
________________________ _________________________   
3. That I further undertake that I shall meet the sales targets assigned to me by the

Tuesday, April 14, 2020

Arghul Ghazi / Ottoman Empire

Arghul Ghazi is the founder of the Ottoman Empire. You were born in 1191 CE and died in 1280 CE (some books say 1281). You had three sons Gunduz, Sauchi and Usman, and your third son, Usman, made Caliphate 10 years after the death of his father, Uthwal, and by the same name of Uthwal, Usman was named caliph Ottoman but my dear. Chat Lounge The foundations of the empire were laid by Jhulal Ghazi, the Almighty ...

My friends The same empire defended the Muslim Ummah with the Swords of the Turks from 1291 AD to 1924, for about 633 years, as well as the modern

Generosity of Hazrat Usman Ghani / khalifa Islam 3

Generosity
During the time of Hazrat Abu Bakr Siddique (RA), a person came from Malik to Syria and came to your service and started to say that you are rich, rich and also rich.
The beggar said, "I have a debt. Help me. You took him to your house. The person says that the door from the outside was very beautiful but there was not even a bed in the house with palm bark mats. The Prophet (ید) said, "Do not tell me a strange thing. I said, 'I have not eaten a single grain of palm since three days.' But nowadays my situation is not good. Specialist said, 'What do I do again in the presence of the Prophet? A.
Then the person going to Usman Ghani said, "I need a lot of money." You said that your thinking ends where Umman's generosity starts. So, whoever thinks so will

Generosity Of Hazrat Usman Ghani Khalifa Islam three


سخاوت کا واقعہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ایک شخص ملک شام سے سفر کرتا ہوا آیااور اپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ آپ امیر بھی ہیں یعنی مالدار بھی ہیں اور امیر بھی یعنی مسلمانوں کے سربراہ بھی ہیں۔
عرض کرنے لگا حضور میرے اوپر قرضہ چڑھ گیا ہے میری مدد کریں ۔تو آپ اس کو اپنے گھر لے گئے شخص کہتا ہے کہ باہر سے دروازہ بہت خوبصورت تھا لیکن گھر پر ایک چارپائی بھی نہ تھی کھجور کی چھال کی چٹائیاں بچھی ہوئی تھیں اور وہ بھی پھٹی ہوئی فرماتے ہیں سیدناصدیق ابوبکر(رضی اللہ تعالی عنہ)نے مجھے چٹائی پر بٹھا لیا اور مجھے کہنے لگے یار ایک عجیب بات نہ بتاؤں میں نے کہا بتائے تو عرض کرنے لگے تین دن سے میں نے ایک اناج کا دانہ بھی نہیں کھایا کھجور پر گزارا کر لیتا ہوں آجکل میرے حالات کچھ ٹھیک نہیں ہے توشخص کہنے لگا حضور میں اب پھر کیا کروں میں تو بہت دور سے امید لگا کر آیا تھا۔
تو فرمانے لگے تو عثمان غنی کے پاس جا شخص کہنے لگا مجھےتو بہت سارے پیسے چاہیے ہیں۔تو آپ نے فرمایا تیری سوچ وہاں ختم ہوتی ہے جہاں سے عثمان کی سخاوت شروع ہوتی تو جو سوچتا ہے اتنے ملیں گے تیری سوچ ختم ہوتی ہیں وہاں سے عثمان کی سخاوت شروع ہوتی ہے تو جا ان کے پاس شخص کہنے لگا آپ کا نام لوں کے مجھے امیرالمومنین نے بھیجا ہے توفرمانا لگےاس کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔
صرف اتنا بتانا کہ میں مقروض ہوں اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ کا نوکر ہوں۔ وہ شخض کہنے لگا کے وہ دلیل ،حوالہ مانگے گے فرمایا عثمان سخاوت کرتے وقت دلیل یا حوالے نہیں مانگتے عثمان اللہ کی راہ میں دیتے ہوئے تفتیشے

KHILAFAT USMANIA / Arghul Ghazi / Ottoman Empire / Arghul Ghazi is the founder of the Ottoman Empire. You were born in 1191 CE and died in 1280 CE


Arghul Ghazi is the founder of the Ottoman Empire. You were born in 1191 CE and died in 1280 CE

ارتغل غازی سلطنت عثمانیہ کے بانی ہیں۔ آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں (کچھ کتابیں 1281 بتاتی ہیں) ہوئی۔ آپ کے تین بیٹے تھے گندوز، ساؤچی اور عثمان اور آپ کے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے والد ارتغل کی وفات کے 10 سال بعد خلافت بنائی اور ارتغل کے اسی بیٹے عثمان کے نام سے ہی خلافت کا نام خلافت عثمانیہ رکھا گیا لیکن میرے پیارو! سلطنت کی بنیاد ارتغل غازی رحمتہ اللہ تعالٰی رکھ کر گئے تھے ...

میرے دوستو! اسی سلطنت نے 1291 عیسوی سے لے کر 1924 تک یعنی قریب 633 سال تک ان ترکوں کی تلواروں نے امت مسلمہ کا دفاع کیااس کے ساتھ مسجد نبوی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم، گنبد خضریٰ اور مسجد حرام کی جدید تعمیر، سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالٰی کا مزار، مکہ مکرمہ تک ایک عظیم الشان نہر، اور میرے آقائے کل جہاں نبی کریم خاتم النبیین سید المرسلین رحمت اللعالمین جناب رسالت مآب سرور کائنات فخر موجودات شاہ لولاک

HISTORY OF SAUDI ARAB / HIJAZ MUQADAS / KHILAFAT E USMANIA


HISTORY OF SAUDI ARAB / HIJAZ MUQADAS / KHILAFAT E USMANIA

عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔

خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر 623 سال (1299-1922) تک قائم رہی۔

جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب دیتی.امریکہ ، برطانیہ ،یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت_عثمانیہ حکومت کا تها.
امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچهہ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں.
امریکہ و یورپ نے خلافت_عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی.
19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لئیے نے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔
ا
مریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں آیااس نے عرب کے لوگوں کو خلافت_عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی(غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
پر لوگوں نےاسکی ایک نہ مانی.

یہ شخص "لارنس آف عریبیہ" کے نام سے مشہور هواجو آپ کو اس پوسٹ کی تصویر میں بھی نظر آ رہا ہے۔(آپ لارنس آف عریبین لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
عبدالوهاب نجدی کی ملاقات عرب کے ایک سوداگر سے هوئی

جس کا نام ابن سعود تها اس نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ ، مدینہ اور طائف میں ترکی کے خلاف جنگ شروع کر دی

مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے هاتهوں شہید هوئے جب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے تب ترکی نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"
اس وجہ سے خلافت_عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔

جس کی وجہ سے 40 نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر عرب اور کے مسلمانوں کا زوال شروع هوا حجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تواریخ میں پہلی بار بدلا گیاابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا..

اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے اور اسی وجہ سے سرکارِ دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے میں دعا نہیں فرمائی تھی ۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈلوائی اور یہی شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔

لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے ’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔
جنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان الله اجمعین اور اهل_بیت علیهم السلام کے مزارات پر بلڈوزر چلایا گیا اور تمام قبروں کی بے حُرمتی کر کے ان کو ملیامیٹ کر دیا
(بدقسمتی سے آج بھی کئی بھولے بھالے مسلمان انہی قبروں کو سنت کے مطابق سمجھتے ہیں حالانکہ 1922سے پہلے وہ ایسی نہ تھیں)

حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهےان کا نام آل_سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری معلومات انٹرنیٹ کے علاوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
انگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962 میں ہالی وُڈ نے ’’ Lawrence of Arabia‘‘ کے نام سے فلم بھی بنائی جو بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے۔
یہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے

جس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتهہ ناچ رها هے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے
"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے"
وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدﷺ اسکے دل سے نکال دو
فکر_عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ فرما کر پھر سے خلافت کی دولت عطا فرمائے اور ہمیں ماضی کے تلخ حقائق کو سمجھنے کی عقل عطا فرمائے۔ آمین

Wednesday, April 1, 2020

Corona virus and its affections on our society as criticised by someone

کرونا وائرس دنیا کے 190 ممالک میں اپنی موجودگی ظاہر کر چکا ہے. پہلے اسکو وباء کہا گیا. اور پھر بعد میں اسکو ایک "پلانٹڈ وائریس". پھر یہ خبریں بھی آئیں. کہ چین نے کہا ہے ووہان میں امریکی افواج مے جنگی مشقوں کی آڑ میں یہ وائریس چھوڑا. اور وآپس چلی گئیں. اب سننے میں آرہا ہے. کہ چین اقوامِ متحدہ کی عدالت میں اپنا مقدمہ لیکر جانے والا ہے. کہ امریکہ نے کرونا وائرس کی آڑ میں ہماری معیشت کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے. لہٰذا ہمیں 20 کھرب ڈالر ہرجانہ ادا کیا جائے........!

تاہم ہمارا معاشرہ چینی معاشرے کی طرح بہتر اور منظم معاشرہ نہیں ہے. یہاں کسی بھی معاملے پر عوام منظم اور یکجاء نہیں ہے. لہٰذا یہاں ایسے معاملات پر عوامی رائے زنی اور "انکشافات" کی بھرمار بہت ہوتی ہے. سو اب بھی کچھہ ایسا ہی ہے.

یہ ایک تحریر جوکہ اسی سلسلے میں ہے. بطور ایس ایم ایس واٹس پر گردش میں ہے. آپکے سامنے ہے.

کرونا وائرس ساری دنیا میں پھیل چکا ہے. کاروبارِ حیات بند ہوچکا. تجارت، تعلیم، مذہبی اجتماعات ، سیاحت غرض تمام شعبہ ہائے زندگی pause کی حالت میں چلے گئے ہیں.

 پوری دنیا کی سات ارب آبادی شدید ذہنی دباؤ ، خوف و ہراس میں مبتلا ہے. بیماری کی نہ تو علامات واضح ہیں نہ ہی وجوہات. بیماری کا ٹیسٹ بھی with precision تاحال ممکن نہیں. کم ترقی یافتہ ممالک تو دور، ترقی یافتہ ممالک بھی اس وائرس سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے.

اس ساری صورتحال کے تناظر میں یقیناً یہ سوال بہت اہم ہے کہ کیا یہ کرونا وائرس واقعی ایک وبا ہے  یا پھر یہ ایک Bioterrorism ہے؟ 
یہ طاعون جیسی بیماری naturally پیدا ہوئی ہے ؟
 یا یہ Biological war fare کا حصہ ہے؟
 یہ ایک سانحہ ہے یا باقاعدہ planned سازش ؟ 

موجودہ وبا کرونا وائرس ایک مکمل پلان کے تحت دنیا بھر میں پھیلائی گئی ہے. جس کے پیچھے عالمی خفیہ شیطانی تنظیم الومیناٹی (1776ء) کا ہاتھ ہے. 

ایلومیناٹی اور فری میسن وغیرہ کی تفصیلات کسی اور وقت۔۔۔، مگر مختصراً یہ بتاتا چلوں کہ یہ عالمی خفیہ شیطانی تنظیم ہے. اس کو چند انتہائی طاقتور خاندان پسِ پردہ رہ کر چلارہے ہیں.
برطانوی شاہی خاندان, راک فیلر خاندان, راتھ چلڈ خاندان وغیرہ کے نام ان میں آتے ہیں

 یہ لوگ کسی مذہب کے پیروکار نہیں بلکہ براہِ راست شیطان کے پجاری ہیں اور اُسی کی ہدایات پہ چلتے ہیں.
 کچھ لوگ بظاہر یہودی ہیں اور کچھ عیسائی. 
اس تنظیم کا سب سے اہم مقصد یہودیوں اور یہود نواز و مذہب بیزار عیسائیوں کی مدد سے دجال کی آمد اور اسکی مطلق العنان حکمرانی کی راہ ہموار کرنا ہے.

 اس بنیادی مقصد کو حاصل کرنے کیلئے انہوں نے New World Order کے نام سے ایک منصوبہ بنایا ہے. یہ ایک انتہائی شاطرانہ شیطانی منصوبہ ہے جس کے بہت سے حصے اور بہت سے steps ہیں اور یہ multidimensional ہے. اس پورے منصوبے کا لُبِ لباب Crux یہ ہے::
* دنیا میں one world government کا قیام،
* دنیا میں one world religion کا نفاذ،
* دنیا میں one world currency کا نفاذ،
*اور آخر میں One World leader پہ اتفاق کا قیام (یعنی دجال یا Antichrist کو حاکم اعلی تسلیم کروانا)

ان مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے پلان کو مزید چھوٹے پلانز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں سب سے خطرناک پلان دنیا کی آبادی کو سات ارب سے کم کر کے ایک ارب یا پچاس کروڑ تک لانا ہے. اور یہی وہ منصوبہ ہے جسکا براہِ راست تعلق‫ کرونا وائرس وبا سے ہے.

دنیا کی آبادی کو کم کرنے کے شیطانی منصوبہ سازوں کے نزدیک متعدد فوائد ہیں. 
ایک یہ کہ کم آبادی کو کنٹرول اور Manage کرنا نسبتاً آسان ہوگا. بعد ازاںElectronic Chips install کرکے ان کے behavior کو مانیٹر کرنا زیادہ آبادی کی بنسبت بہت آسان ہوگا. 
دوسرا یہ کہ زیادہ آبادی کو مذہب سے دور رکھنے کیلئے نفسیاتی طور پہ تیار کرنا مشکل ہے بنسبت کم آبادی کے. نیز کم آبادی پہ اپنا کلچر impose کرنا بھی زیادہ آبادی کی نسبت آسان عمل ہے. 
تیسری بات یہ کہ کم آبادی کی صورت میں Planet earth کی Stability اور sustainability میں اضافہ ہو جائے گا اور Natural resources پہ دباؤ کم ہو جائے گا جو کہ Ruling Elite  کیلئے بہتر ہوگا. 
چوتھا فائیدہ یہ ہوگا کہ وائرسز اور genetically engineered بیماریوں سے ایسے لوگوں کو ہلاک کر دیا جائے گا جو ان کی نظر میں سوسائٹی پہ بوجھ ہیں یا جنکی labour productivity بہت کم ہے. اس انداز سے انہیں جوان طاقتور labour force لمبے عرصے تک میسر رہا کرے گی جس کو استعمال کر سکیں گے.
(اس نکتہ پہ مزید تحقیق کیلئے Transhumanism پہ ریسرچ کیجیے، یوٹیوب پہ چند اہم ویڈیوز اس پہ موجود ہیں)

دنیا کی آبادی کم کرنے کیلئے مختلف طریقے استعمال کیے جائیں گے جن میں علاقائی اور عالمی جنگیں.  Fast foods اور‫ کیمیکل زدہ packed کھانے اور مشروبات کا استعمال عام کرنا.
 ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے ذریعے شدید مگر خاموش side effects والی ادویات کی ترویج. Genetically engineered viruses اور بیماریوں کا عالمی و‫ علاقائی پھیلاؤ. گلوبل وارمنگ کے ذریعے قحط سالی ، سیلاب برپا کرنا، پینے کے پانی اور اجناس کی کمی create کرنا وغیرہ. 

یہ تو رہی الومیںاٹی کی پلاننگ ، اب آتے ہیں کرونا وائرس کی طرف. کرونا وائرس کا وبا کی طرح پوری دنیا میں پھیلاؤ اسی شیطانی پلان New World Order کا حصہ ہے. اس سے قبل Ebola virus, Anthrax ، HIV,  Hanta virus, Dengue، روٹا وائرس، SARS VIRUS, MERS VIRUS کا کامیاب تجربہ کیا جاچکا ہے. 

وبا کے آغاز پہ ہی انٹرنیشنل میڈیا کا اسکو بھرپور کوریج دینا ، شہ سرخیوں میں لگانا، تمام عالمی لیڈروں کا اس پہ بات کرنا شروع کر دینا ،لوگوں کو ڈرایا اور ہراساں کیا جانا، فورا" لاک ڈاؤن ،‫کرفیو کی باتیں کرنا. یہ سب وہی SOP ہے

 جو پراپیگنڈہ کیلئے افغانستان اور عراق حملے کے وقت استعمال کیا گیا. بیماری پھیلانے کے ساتھ ساتھ اس عالمی لیول کے پراپیگنڈہ اور میڈیا کے ذریعے ہراسگی کے پیچھے بھی ایک اہم مقصد کار فرما تھا. 
اور وہ مقصد تھا Mind and behavior Control جو کہ الومیناٹی کے اہم ترین ہتھیاروں میں سے ہے. 

کرونا وائرس وبا کا پھیلاؤ محض ایک drill ہے، ایک مشق ہے ایک تجربہ ہے. اصل War ابھی آگے ہے.  موجودہ وبا کا پھیلایا جانا اور اسکے حوالے سے شدید ترین اور شاطرانہ میڈیا کمپین ایک اہم تجربہ ہے جس سے مستقبل کی مزید پلاننگ کی جانی مقصود ہے. 

موجودہ وبا شاید 2-3 ماہ میں کنٹرول کر لی جائے اور اس بار اموات بھی مجموعی طور پہ کم رہیں مگر مستقبل میں یہ تجربہ منصوبہ سازوں کو مزید بہتر اور خطرناک پلاننگ کرنے کی صلاحیت دے دے گا. الومیناٹی نے اس وائرس کے پھیلاؤ سے انتہائی اہم نتائج حاصل کرلیے ہیں اور باقی نتائج وقت کے ساتھ سامنے آ جائیں گے، تاہم انکا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے. نتائج یہ ہیں. 

پہلی بات یہ کہ لوگ Biological warfare کے بارے میں بالکل لاعلم نکلے ہیں اور ابھی تک اس Bioterrorism کو ایک قدرتی وبا ہی سمجھ رہے ہیں جوکہ ان کیلئے ایک positive result ہے۔

دنیا کو لاک ڈاؤن کرنےکا ایک کامیاب تجربہ کر لیا گیا اور اس لاک ڈاؤن کے نتیجہ میں لوگوں ٫حکومتوں٫ آزاد میڈیا اور مذہبی رہنماؤں کے ردِعمل کو‫ نوٹ کر لیا گیا اور اب اس لاک ڈاؤن کے اثرات جانچے جائیں گے اور پلان کی خامیوں کو دور کر کے آئیندہ مزید بہتر پلان بنایا جائے گا.

اس تجربہ کے ذریعے قرنطینہ یا Quarantine کا concept ایک ہی جھٹکے میں پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچا دیا گیا ہے اور انہیں شدید ذہنی مفلوج کر کے سمجھا دیا گیا ہے کہ جب کسی کو بیمار قرار دے کر quarantine کرنے کا حکم صادر ہوگا تو اس پہ احتجاج نہیں کرنا ، چاہے وہ شخص جسمانی بیمار ہو یا ذہنی بیمار. یوں عزیز سے عزیز تر رشتے کو بھی quarantine ہوتے دیکھ کر احتجاج نہ کرنے کی ہمیں indirectly تربیت دے دی گئی ہے. 

چنانچہ کل جب ہمارے مذہبی پیشواؤں کو، سیاسی سوجھ رکھنے والے رہنماؤں کو ذہنی بیمار قرار دے کر quarantine کیا جائے گا تو ہم نہ صرف خاموش رہیں گے بلکہ خوش ہونگے. ہمارے کسی عزیز کو شیطانی منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ سمجھ کر جب اسے خود ساختہ وائرس کا شکار بنا کر ہم سے دور کرنے یا وائرس کے بہانے قتل کر دیے جانے کی بات ہوگی تو ہم کرونا وائرس ٹریننگ اینڈ پروگرامنگ کی بدولت قطعاً احتجاج نہیں کر پائیں گے. 

ایک نتیجہ یہ بھی حاصل ہوا ہے کہ دنیا بھر کی ترقی یافتہ میڈیکل سائنس ابھی الومیناٹی کے ماتحت کام کرنے والی میڈیکل Bio-engineering labs سے بہت پیچھے ہے اور ایسے وائرس کی کئ ماہ سے مسلسل تباہی کے باوجود کوئی لیب اسکا توڑ نہیں بناسکی، جو کہ شیطانی منصوبہ سازوں کیلئے بہت خوش آئند ہے. 

سب سے اہم نتیجہ یہ ہے کہ ترقی یافتہ دنیا اب انہی چند فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب دیکھ رہی ہے جو ان شیطانی تنظیموں کے کنٹرول میں ہیں. دنیا بے بسی کے عالم میں ہے. حکمران بھی بے بس ہو کر بِل بلا رہے ہیں اور گھٹنے ٹیک چکے ہیں. آج پوری دنیا کے عوام اور حکمران ان مغربی دوا ساز کمپنیوں کی طرف حسرت امید اور آس بھی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں کہ کب اعلان ہوگا کہ وبا کا علاج دریافت کر لیا گیا ہے. 

شاید آپ اندازہ نہیں لگا سکتے کہ اس بات پہ شیطان کے پجاری کس قدر خوش ہو رہے ہونگے. وہ سوچ رہے ہونگے مستقبل کے اس منظر نامے کے بارے میں جب وہ پوری دنیا میں مصنوعی قحط بربا کریں گے. اور سارا غلّہ اور اجناس ان عالمی سرمایہ داروں کے پاس ہوگی اور ان کا سربراہ دجال کہے گا مجھے اپنا رہنما‫ مانو تب غذا دونگا، پھر کہے گا اپنا خدا مانو تب Artificial Rain برساؤں گا اور اجناس دونگا. 
کیا منظر ہوگا وہ. (اس بات کا اشارہ رسولِ پاک ؐ کی حدیث مبارکہ میں بھی ہے کہ غذا اجناس بارش سب کچھ دجال کے کنٹرول میں چلا جاۓ گا. لوگوں کیلئے ایمان بچانا مشکل ہو جائے گا).

 آنے والے سالوں میں وہی قوم سپر پاور کہلاۓ گی جس کے پاس Biotechnology ، Genetic engineering ، Biomechanics ، Medicine and pharmaceutical technology and research ہوگی. اگلی جنگیں جہاں روایتی جنگی سازوسامان سے لڑی جائیں گی وہاں میڈیکل انڈسٹری انتہائی اہم کردار ادا کرے گی.

یاد رکھیں عالمی شیطانی تنظیموں کی بھی بہت سی کمزوریاں ہیں جن میں سے ایک ہے mass awareness. جتنے زیادہ لوگ ان کے شیطانی منصوبوں سے aware ہوتے جائیں گے ان کے شیطانی منصوبے اتنی جلدی expose ہونگے اور انہیں resistance کا سامنا کرنا پڑے گا.

 مذہب سے لگاؤ، سطحی معلومات کے بجائے حقیقی تعلیم شعور اور critical analysis کی صلاحیت ان شیطان کے پجاریوں کی اصل دشمن ہے. جنسی بے راہ روی اور مذہب بیزاری، عورت کی آزادی ان کے اہم ہتھیار ہیں. 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ دجال تب ظاہر ہوگا جب اسکے بارے میں بات کرنا کم کر‫دی جاۓ گی. یہی صورت حال آج ہے. دجال کی بات کی جاۓ تو لوگ اسے ہنسی مذاح میں اُڑا دیتے ہیں. یہ وہ فتنہ ہے جس کے شر سے صحابہؓ اور دیگر انبیاء تو ایک طرف خود انبیاء کے سردار صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے. کرونا وائرس وبا دجال کے شرور میں سے ایک شر ہے. اور یہ محض ایک چھوٹا laboratory test ہے. ابھی اصل وبائیں آنا باقی ہیں. یہ جو بے بسی ہم محسوس کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں ، آنے والے دجالی فتنے اور شر اس سے کہیں بڑھ کر ہونگے.  (معاذ اللہ ) اندازہ لگا لیجئے کہ دجال کے شر کیسے ہونگے اور کیا وجہ ہوئی ہوگی کہ انبیاء نے بھی اس سے پناہ مانگی؟

ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان سنبھل جائیں اور‫ یکجا ہو جائیں. عرب شہزادے عیاشیوں اور غیر ضروری عمارات بنوانے کے بجائے مسلم ممالک میں تعلیم و تحقیق پہ دولت خرچ کریں اور یہاں medical science ، Medicine ، Bio engineering ، اور genetic engineering کے شعبوں مہارت حاصل کی جاۓ اور ایسے دجالی حملوں سے بچنے نیز عوام میں عموماََ اور مسلمانوں میں خصوصاََ قوتِ مدافعت بڑھانے والی نیچرل ادویات کی تیاری ممکن بنائی جاۓ. تاکہ مسلمانوں کو مغرب کی جانب نہ دیکھنا پڑے اور سخت ترین حالات میں بھی شیطان کے پجاریوں کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکنے کی ضرورت پڑے.

تب تک ویلڈن الومیناٹی👍، تم اس تجربے میں کامیاب رہے. مگر یاد رکھنا تم اپنے منصوبے بناتے ہو اور اللہ اپنے منصوبے بناتا ہے، اور اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے. 

(نوٹ:: تحریر کا یہ مطلب نہیں کہ مرض سے احتیاط نہ کی جاۓ یا معاملہ محض دعاؤں پہ چھوڑ دیا جائے.. جان بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانا انتہائی اہم ہے.
دوسرا نوٹ:: اس پوسٹ میں کرونا وائرس معاملے کا صرف ایک پہلو زیرِ بحث لایا گیا ہے، اسکے معاشی، سیاسی، دفاعی پہلو الگ ہیں.
تیسرا نوٹ:: میری باتوں پہ یقین نہ کرنے والوں سے گزارش ہے محض ایک دن مکمل فراغت کے ساتھ بیٹھ کر New world Order، Antichrist اور End of Times کے موضوعات پہ تحقیق کر لیجئیے)۔۔۔

                یہ تحریر یہاں آکر ختم ہوتی ہے.

منصوبے کسی بھی نوعیت کے ہوں. بنانے والے اُسی وقت ہی کامیاب ہوتے ہیں. جب ان میں اتحاد ہو, اتفاق ہو ,

مغربی معاشرے مسلمانوں کے دشمن ہیں. لیکن اپنی عوام کے سامنے مسلمانوں کو تشدد پسند اور دہشتگرد بناکر پیش کرتے ہیں. اور انکی عوام انکی بات پر اعتماد کرتے ہیں. کبھی ہم نے اس پر غور کیا. کہ انکی عوام انکے اسلام مخالف اقدامات پر کیوں چپ رہتے ہیں ؟ کیوں انکے جھوٹ پر اعتماد کرتے ہیں ؟

اسکی وجہ یہ ہے کہ انکے حکمران زندگی کی تمام تر بنیادی ضروریات اپنی عوام کو انکی دہلیز پر پہنچانا اپنی اولین ترجیح محسوس کرتے ہیں. اور دیتے آئے ہیں. اور نتیجہ یہ ہے. کہ مسلمان ممالک کے ان گنت عوام تک انکی تمام برائیوں اور عیبوں کے باوجود انکے ممالک میں بسے ہوئے ہیں. اور مذید بسنے کیلیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں. کیونکہ یہ لوگ وہاں اچھی زندگی کے خواب لیکر ان مغربی ممالک میں جاتے ہیں. اسلام کا یہ حب الوطنی کا پرچار کرنے نہیں ......!

جبکہ ہمارے کئی حکمران اور عہدیداروں کا حال یہ ہے. کہ وہ اپنے عہدوں سے سبکدوش ہونے کے بعد وہ بذاتِ خود ان ممالک میں شفٹ ہوجاتے ہیں. جنکو شیطانی قوت. بدی کا محور , مسلم کش,جیسے القابات دیے جاتے ہیں.  انکی اولادیں, اکاؤنٹس, علاج معالجہ, تعلیم , سب کچھہ ہی وہیں پر, ہر معاملے میں انکے محتاج ہیں. سو کچھہ کہنا ہی بیکار ہے.

When you look at various woman