Sunday, December 16, 2018

HISTORY OF INVENTIONS & CREATIONS OF SINDH

HISTORY OF INVENTIONS & CREATIONS OF SINDH 
کره ارض پہ سندھ کے احسانات جانيئے!
[انٹرنیشنل فرینڈس آف سندھ کی طرف سے جرمن وفاقی پارلیامینٹ کے اراکین کو پیش کی گئی " فریاد سندھ" سے چند اقتباس]
" سندھ ايک سلطنت سے اداس وادی تک" کتاب میں نامور دانشور يوسف شاهين لکهتے ہیں:
1۔ "دنيا کا اوائلی انقلاب زرعی انقلاب تہا جس کی بنياد سندھ ميں پڑی، جب انسانوں نے اپنے پيٹ گذر کيليئے جہرجہنگل دهکے کہانے کے بعد آگے چل کر اس دنيا ميں گاؤں اور شہر بنانے شروع کيئے تو اس کا آغاز بہی سندھ کی تہذيب سے ہوا۔

2۔ سندھ دنيا کا وه پہلا خطہ ہے جہاں تقريبن دس هزار برس قبل سندهی زبان اور اس کی صورتخطی بنائی گئی، سندهی زبان کيليئے جو صورتخطی بنائی گئی وه آج تک زبانون کے ماهرين پڑه نہیں سکے ہیں جو آرٹ اور جاميٹری کے فن کی اعلی ترين مثال ہے اور آجتک موهن جو دڑو کے نشانات پہ موجود ہے.

3۔ سلطنت سندھ موهن جو دڑو کے لوگوں نے هتهياروں سے پاک معاشره قائم کيا جو "نظريہ سندھ“ کی وه اساس هے کہ اس دنيا کو هتهياروں سے پاک کيا جائے.

4۔ اس پوری دنيا ميں سب سے پہلے صنعت کی بنياد سندھ ميں رکہی گئی، سندهيوں نے ہی کپاس سے دهاگہ اور دهاگے سے کپڑا بنائے کی مشينيں * ارت اور آڈانا* ايجاد کيں، اس طرح سندھ ميں دنيا کي پهلي صنعت قائم هونے کی وجہ سے اسے "انڈس" کہا گيا، اس کے بعد ہی " انڈسٹری" کا لفظ وجود ميں آيا.

5۔ دنيا ميں ناپ تول کے اوزاروں کا نظام پهلی بار سندھ نے متعارف کروايا، پہر يہ اوزار ساری دنيا ميں بيچنا شروع کیئے۔

6۔ دنيا ميں سب سے بڑا مواصلاتی انقلاب تب آيا جب سندھ نے موہن جو دڑو میں سب سے پہلے " پہيہ " بناکر بيل گاڑی بنائی جو دنيا ميں مواصلاتی نظام کا آغاز ثابت ہوا.

7۔ سندهی اس دنيا کی پہلی قوم ہے جس نے رنگ بنائے،اور اس سے سات رنگوں کے کپڑے بنائے جو سمندری بيڑوں کے ذريعے ساری دنيا کو برآمد کرنا شروع کيئے.

8۔ سندهی دنيا کی پہلی قوم ہے جس نے سونہ،چاندی،ہيرے اور جواهرات سے زيورات بنائے، وہ خام سونا مگان( عمان) اور ڈلمن ( موجوده قطر اور کويت) سے لاتے تہے، {جب ايراني بادشاه دارا اول

9۔ سندهيوں نے پانچ هزار برس قبل اينٹيں بناکر* شہری منصوبہ بندی کی بنياديں رکہیں.

10۔ سندهيوں نے "سميری" زبان کيليئے "کيونی فارم اسکرپٹ" تيار کی جو آگے چلکر پچاس سے زائد قوموں نے اختيار کيا.

11۔ سندھ 3400 قبل مسيح سے 1300 قبل مسيح تک ايک طاقتور سلطنت رہی اور المیہ دیکہیں کہ آج سندھ اپنی تاریخ کی بدترین غلامی کی زنجیروں میں جکڑچکی

No comments:

Post a Comment

WHY YOU ANGRY