Sunday, January 24, 2021

25 IMPORTANT GK QUESTIONS پچیس (25) مختصر سوالات

25 IMPORTANT GK QUESTIONS
پچیس (25) مختصر سوالات
✍️
*
1. حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام کے تابوت کو کہاں دفن کیا..؟؟
*شہر کنعان*
2. حضرت علی المرتضٰیؓ کا مزار شریف کہاں ہے..؟؟
*نجف شریف*
3. نمل کے معنی کیا ہیں..؟؟
*چیونٹی*
4. دنیا کی سب سے بڑی قانون ساز اسمبلی کون سی ہے..؟؟
*نیشنل پیپلز کانگریس، چائنہ
🇨🇳
*
5. روس
🇷🇺
کی پارلیمنٹ کا نام بتائیں..؟؟
*ڈوما*
6. پاکستان کے تیسرے وزیراعظم کون تھے..؟؟
*محمد علی بوگرہ*
7. ابن بطوطہ کون تھے..؟؟
*مسلمان سیاح*
8. ابن بطوطہ کا تعلق کس ملک سے تھا..؟؟
*مراکش
🇲🇦
*
9. شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کا اصل نام بتائیں..؟؟
*قطب الدینؒ*
10. شاہ ولی اللہؒ کے والد کا نام بتائیں..؟؟
*شاہ عبدالرحیمؒ*
11. مقبرہ جہانگیر کس کی نگرانی میں تعمیر ہوا تھا..؟؟
*نور جہاں*
12. نور جہاں کا مقبرہ کس نے بنوایا تھا..؟؟
*شاہ جہاں*
13. مقبرہ جہانگیر کہاں ہے..؟؟
*لاہور*
14. مست توکلی کس زبان کے مشہور شاعر تھے..؟؟
*بلوچی*
15. پنجابی زبان اولین شاعر کون ہیں..؟؟
*بابا فرید گنج شکرؒ*
16. کس صوفی کا قصہ ہیر رانجھا مشہور ہے..؟؟
*وارث شاہؒ*
17. ہاشم شاہ کی لوک قصہ کون سا ہے..؟؟
*سسی پنوں*
18. فضل شاہ کا قصہ کون سا ہے..؟؟
*سوہنی مہینوال*
19. حافظ برخوردار کا قصہ کون سا ہے..؟؟
*مرزا صاحباں*
20. بابا فرید گنج شکرؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟
*پاکپتن*
21. خواجہ غلام فریدؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟
*کوٹ مٹھن*
22. بہاؤالدین زکریاؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟
*ملتان*
23. دنیا کا سب سے مختصر ترین آئین کس ملک کا ہے..؟؟
*امریکہ
🇺🇲
*
24. قرآن و سنت کس ملک کا آئین ہے..؟؟
*سعودی عرب
🇸🇦
*
25. کینگرو کس ملک کا قومی جانور
*آسٹریلیا

No comments:

Post a Comment

When you look at various woman