جتنے لوگ 1961 سے 1993 کے درمیان پیدا ہوئے انہیں جنریشن ایکس کہا جاتا پے
کہتے ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تبدیلیاں جنریشن ایکس نے ہی دیکھیں ہیں
وی سی آر کی آمد سے لیکر اسکی ناپیدی تک آڈیو کیسٹ سے لیکر
یو ایس پی سٹیک تک
بلیک اینڈ وائٹ نشریات سے رنگین ڈیجیٹل سمارٹ ٹی وی تک
ڈائل گھما کر ملانے والے پرانے ٹیلی فون سے لیکر جدید ترین سمارٹ فون تک پتنگ بازی سے لیکر ڈرون جہاز تک بلیک اینڈ وائٹ تصویروں سے لیکر ہائی ڈیفینیشن امیج تک
اپنے سینوں میں عروج و زوال تغیر و تبدیلی کی ہزاروں داستانیں چھپائے ہوئے انسانوں کی یہ جنریشن بڑی قیمتی ہے
ہم سب میں سے جو ایکس جنریشن میں سے ہیں بہت قیمتی ہیں.
Your blog is a gift to the online world – thank you for your dedication. Also check the stow muni court records
ReplyDelete