Sunday, March 6, 2022

GENERAL KNOWLEDGE MCQS

 ⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘



پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟

جنگ .❶

خبریں .❷

کوہ نور .❸👉👉

نوائے وقت .❹

انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟

ملٹن.❶👉👉

رودکی.❷

وکٹر.❸

ہومر.❹. 

نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟

کارتوگرافی.❶👉

ڈرماٹولوجی.❷

کارٹولوجی.❸

کارڈیولوجی.❹

صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟

وائسرئے.❶

ریڈ کلف.❷👉👉

گالب سنگھ.❸

لارڈ موونت.❹

قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟

اٹلی.❶

برطانیہ.❷

امریکہ.❸

چین.❹👉

اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟

اکبر.❶

جرأت.❷👉

غالب.❸

فیض.❹. 

*

پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟

کراچی.❶

لاہور.❷

فیصل آباد.❸👉👉

اسلام آباد.❹

دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟

ایران.❶

جرمنی.❷

سنگاپور.❸

میکسیکو.❹👉

پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟

تربیلا بجلی گھر .❶👉

منگلا بجلی گھر .❷

راول بجلی گھر .❸

وارسک بجلی گھر .❹

ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟

عبداللہ بن رواحہؓ .❶

عبداللہ بن عباسؓ .❷👉👉

عبداللہ بن مسعودؓ .❸

عبداللہ بن عمرؓ .❹

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟

نواب زادہ لیاقت علی خان.❶

قائداعظم محمد علی جناح.❷

علامہ اقبال.❸👉👉👉

عبدالرحمٰن چغتائی.



↡𝙋𝙤𝙎𝙏𝙚𝙙 𝘽𝙮💁‍♂️↡


🔥🅷.🆁.🅿 𝕂ℕ𝕆𝕎𝕃𝔼𝔻𝔾𝔼 𝕊𝔼ℝ𝕀𝔼𝕊 𝔾ℝ𝕆𝕌ℙ𝕊🔥


♨🅱🅴🆂🆃 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙶𝚛𝚘𝚞𝚙𝚜 ♨


【JOIN】 【US】 【on】

👇👇👇👇👇👇

✦━━━━━━━━━━━━━━━━━━━✦

🇼 🇭 🇦 🇹 🇸 🇦 🇵 🇵 💁‍♂️:


https://chat.whatsapp.com/KswXYlviofK7F2wBgq5YP6


✦━━━━━━━━━━━━━━━━━━━✦


📜☜ گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے گروپ کا نام لکھ کر اس نمبر پر WhatsApp کریں👇🏻

✦━━━━━━━━━━━✦

📱 +923483107790

✦━━━━━━━━━━━✦


♻️💫♻️💫♻️💫♻️💫♻️

✦━━━━━━━━━━━━━━━━━━━✦


نوٹ:

☜گرلز کے لیے علیحدہ فیملی گروپ بھی موجود ہے؛ اگر کوئی گرل ایڈ ہونا چاہے تو اس کے لیے آپ کا وائس ضروری ہے وائس کے بغیر ہرگز ایڈ نہیں کیا جائے گا 🚫

_(وائس ضروری ہے)_ 

✦━━━━━━━━━━━━━━━━━━━✦


     _آپ کی دعاؤں کا طلبگار☞︎︎︎☜︎︎︎گروپ ایڈمن☞︎︎︎_

 *•┈┈•┈┈•⊰✿🌹✿⊱•┈┈•┈┈•*

•°•°• 𝙋𝙍𝙄𝙉𝘾𝙀  🅷.🆁.🅿  𝙃𝘼𝘽𝙄𝘽•°•°•

No comments:

Post a Comment

WHY YOU ANGRY