Monday, April 4, 2022

وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے

 وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی  کی شرح سب سے زیادہ ہے 

1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)

2۔ ڈنمارک (عیسائی)

3۔  اٹلی (عیسائی)

4۔  جرمنی (عیسائی)

5۔  فرانس (عیسائی)

6۔ ناروے (عیسائی)

7۔ بیلجیم (عیسائی)

8۔ اسپین (عیسائی)

9۔ امریکہ (عیسائی)

10۔ فن لینڈ (عیسائی)

وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔

1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی)

2۔ زمبابوے (عیسائی)

3۔ آسٹریلیا (عیسائی)

4۔ کینیڈا (عیسائی)

5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی)

6۔ ہندوستان (ہندو)

7۔ انگلینڈ (عیسائی)

8۔ امریکہ (عیسائی)

9۔ سویڈن (عیسائی)

10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)

وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔

1۔ مالڈووا (عیسائی)

2۔ بیلاروس (عیسائی)

3۔ لیتھوانیا (عیسائی)

4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی)

5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی)

6۔ یوکرین (عیسائی)

7۔ آندورا (عیسائی)

8۔ رومانیہ (عیسائی)

9۔ سربیا (عیسائی)

10۔ آسٹریلیا (عیسائی)

وہ10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔

1۔ ہونڈوراس (عیسائی)

2۔ وینزویلا (عیسائی)

3۔ بیلیز (عیسائی)

4۔ ایل ساوڈور (عیسائی)

5۔ گوئٹے مالا (عیسائی)

6۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)

7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (عیسائی)

8۔ بہاماس (عیسائی)

9۔ لیسوتھو (عیسائی)

10۔ جمیکا (عیسائی)

دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام 

1۔ یاکوزہ  (غیر مسلم)

2۔ ایگبرس (عیسائی)

3۔ واہ سنگ (عیسائی)

4۔ جمیکا پوسی (عیسائی)

5۔ پریمیرو (عیسائی)

6۔ آریائی اخوان (عیسائی)

7۔ خون (عیسائی)

8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (عیسائی)

9۔ منگکی (عیسائی)

10 ۔ مارا سالاروتھا (عیسائی)


دنیا کے سب سے بڑےمنشیات اسمگلنگ مافیاز

1۔ پابلو اسکوبار(Pablo Escobar )-کولمبیا (عیسائی)

2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو(عیسائی)

3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن (عیسائی)

4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا (عیسائی)

5۔ جوکون گزمین- (Joaquín Guzmán) میکسیکو (عیسائی)

6۔ رافیل کیرو-(  Rafael Caro Quintero) میکسیکو (عیسائی)


تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ :

اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے 


اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے دعووں پر یقین کرلیتےہیں۔ آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں

 

اپنے مذہب اسلام پر فخر کیجئیےاسلام خوشحالی ، سلامتی اور امن  کا درس دینے والا سچا دین ہے۔

طالب دعاء ۔ ڈاکٹر شبیراحمدصدیقی سکن سپشلسٹ

No comments:

Post a Comment

WHY YOU ANGRY